ضمیر بیانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ضمیر بیانی وہ ضمیر ہے جو کسی اسم یا ضمیر کی جگہ آتی ہے بیان کے جملے میں اور ربط کا بھی کام دیتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ضمیر بیانی وہ ضمیر ہے جو کسی اسم یا ضمیر کی جگہ آتی ہے بیان کے جملے میں اور ربط کا بھی کام دیتی ہے۔